"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''سنگھٹن تحریک'''ایک فرقہ وارانہ جماعت جس کا بنیادی مقصد ہندوؤں کو ایسی تعلیم و تربیت سے روشناس کرانا کہ وہ اپنی حفاظت ،تعلیم و تربیت، نظم و نسق کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کا اچھی طرح سے مقابلہ کرنا تھا۔
== بانی تحریک ==
سنگھٹن تحریک کا بانی انتہا پسند پنڈت مدہن مالویہ تھا جس کا مقصد ہندوستان کو مکمل طورپر ہندوبنانے اور مسلمانوں کویہاں سے نکالنے کیلئے سنگھٹن جیسی پر تشدد تحریک کا آغاز اتھا۔آغازتھا۔ پہلے مسلمانوں کو ہندو (شدھی) بنانااگر وہ نہ مانے توا نہیں سنگھٹن یعنی قتل کر دیا جائے۔ <ref>[https://daily.urdupoint.com/article/international/india-main-nayi-shuddhi-tehreek-shoro-6101.html اردو پوائنٹ]</ref>
== تحریک کا مقصد ==
سنگٹھن تحریک کا مقصد ہندووں کو منظم کرکے ایک جنگجو فورس تیار کر کے مسلمانوں سے جنگ کرنا تھا۔مہاسبھا اگرچہ غیر سیاسی تنظیم تھی مگر شدھی اور سنگٹھن تحاریک کی ترغیب پر مہاسبھا بھی سیاست میں ملوث ہوگئی جس نے مسلم دشمنی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی۔یہ پارٹی مسلم دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھی کہ اس نے اعلان کر دیا کہ مسلمان ہندوستان میں غیر ملکی ہیں اگر واپس جانا چاہیں تو بہتر اور اگر ہندوستان میں رہنا چاہیں تو انہیں ہندومت قبول کرنا ہوگا۔
== تحریک کا آغاز ==
[[1921]] میں ہندو مہا سبھا قائم ہوئی اور مسلمانوں کو ہندو بنانے کیلئے سنگھٹن کی تحریک شروع کی گئی ۔ ڈاکٹر مونجے کا کہنا تھا کہ 70 ملین مسلمان جن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے 220 ملین ہندوؤں کیلئے شدید خطرہ ہیں۔ شہروں اور دیہاتوں میں سنگھٹن تنظیم کے مراکز بنائے گئے جہاں انتہا پسند ہندو نوجوانوں کو مسلمانوں کیخلاف منظم کرنے کیلئے ورزشوں، لاٹھی ، خنجر، تلوار اور بندوق استعمال کرنے کی تربیت دی جانے لگی ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/18-Jan-2011/%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88-%D8%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%E2%80%A6%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 نوائے وقت 8 جنوری2018ء]</ref>