"ویکیپیڈیا:بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏توازن: اضافہ مواد
سطر 16:
 
مخصوص نقطۂ ہائے نظر کو قطعاً جگہ نہ دی جائے: چھوٹی جماعت (اقلیت: یعنی اکثریت کی ضد) کے خیالات درج کرنے سے گریز کریں۔ اس بات کا خیال رکھا جانا ضروری ہے کہ، مضمون کی مجموعی ساخت تعارفی ہو اور ذیلی سرخیوں کے عنوانات غیر جانبدار ہوں۔ کسی گروہ (یہاں گروہ سے مراد کسی خاص مقصد؛ نیک یا بد کے لیے لوگوں کا گٹھ جوڑ یا اتحاد مراد ہے) کی طرف سے مجرم قرار دیئے جانے اور جانبدارانہ بدنیتی پر مبنی یا زیادہ ترویجی مواد سے خبردار رہیں۔
 
=== حملہ ===
بلا حوالہ اور منفی لب و لہجہ والے صفحات، خاص طور پر جب ان کی تخلیق کا مقصد ہی ہتک عزت ہو، ایسے صفحات کو یک بارگی حذف کر دینا چاہیے۔ غیر منتظم صارفین ایسے صفحات پر {{سا|Db-g10}} سانچہ چسپاں کر دیں۔
 
{{ویکیپیڈیا رہنما ہدایات}}