"دریائے کنہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ۓ}}
[[تصویر:River kunhar.JPG|thumb|left|300px|دریاۓ کنہار[[ناران]] کے مقام پر]]
[[تصویر:Rivers of Pakistan.svg|thumb|300px|پاکستان کے دریا]]
'''دریائے کنھار''' وادئ [[ناران]]، [[صوبہ سرحد]]، [[پاکستان]] میں لولوسر جھیل سے شروع ہوتا ہے۔ [[ملکہ پربت]]، [[سیف الملوک]] جھیل، [[مکڑا چوٹی]] اور وادئ کاغان کا پانی سمیٹتا ہوا [[دریائے جہلم]] سے آ ملتا ہے۔ اس کے پانیوں میں عمدہ ٹرا‎ؤٹ مچھلی ملتی ہے۔ بالاکوٹ سے ناران جانے والی سڑک اس کے کنارے سے گزرتی ہے۔ چٹانوں سے ٹکراتا ہوا اس کا پانی ایک خوبصورت مگر خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔