"فاصلاتی تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6:
==نصابوں کی اہمیت==
فاصلاتی تعلیمی مراکز میں [[ڈپلوما]]، [[بیچلر]] ڈگری اور [[پوسٹ گریجویشن]] اور [[نظم و نسق]] کورس چلائے جاتے ہیں. ان میں کچھ پیشہ ورانہ کورس بھی چلائے جاتے ہیں جو روزگار دینے والے ہوتے ہیں، جیسے [[صحافت]] اور [[مواصلات عامہ]]، [[علم کتب خانہ]]، [[تیمارداری]] کورس، [[کمپیوٹر]] کورس وغیرہ۔
 
==داخلے سے پہلے کی جانکاری==
داخلے سے پہلے طلبا [[پروسپکٹس]]، [[انٹرنیٹ]] اور شخصی رابطے کے ذریعے اپنی دلچسپی والے کورس کی مکمل معلومات حاصل کر سکتے۔ ان میں کورس کا تعارف، فیس، امتحانات، منسلکہ مضامین اور افادیت کی رو سے فاصلاتی مرکز کی قانونی حیثیت کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے کسی صحیح کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔