"فاصلاتی تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
سطر 2:
 
==پڑھائی کا طریقہ==
طالب علم جس بھی کورس میں داخلہ لیتے ہیں، اس کورس کا مواد شخصی طور پر، ڈاک یا کورئیر کے توسط سے اس کے پاس بھیج دیا جاتا ہے۔ کئی فاصلاتی ادارے کے بڑے بڑے شہروں میں رابطہ کے مراکز ہوتے ہیں، جہاں کچھ دنوں کی تعلیمی نشستیں بھی پڑھائی جاتی ہیں۔۔ اس کے علاوہ جن شہروں میں مرکز نہیں ہوتے، وہاں [[ٹیلی کانفرنس]] کے ذریعے سکھایا جاتا ہے۔ کمپیوٹر پر آن لائن پر تعلیمی مواد بھی دستیاب رہتا ہے۔<ref name=hindiwebdunia>[http://hindi.webdunia.com/%E0%A4%A6%E0%A5%82%E0%A4%B0%E0%A4%B8%E0%A5%8D%E0%A4%A5-%E0%A4%B6%E0%A4%BF%E0%A4%95%E0%A5%8D%E0%A4%B7%E0%A4%BE-%E0%A4%B8%E0%A5%87-%E0%A4%AA%E0%A4%BE%E0%A4%8F%E0%A4%82-%E0%A4%95%E0%A4%B0%E0%A4%BF%E0%A4%AF%E0%A4%B0-%E0%A4%AE%E0%A5%87%E0%A4%82-%E0%A4%95%E0%A4%BE%E0%A4%AE%E0%A4%AF%E0%A4%BE%E0%A4%AC%E0%A5%80-112090100019_1.htm दूरस्थ शिक्षा से पाएं करियर में कामयाबी]</ref>
 
==نصابوں کی اہمیت==
فاصلاتی تعلیمی مراکز میں [[ڈپلوما]]، [[بیچلر]] ڈگری اور [[پوسٹ گریجویشن]] اور [[نظم و نسق]] کورس چلائے جاتے ہیں. ان میں کچھ پیشہ ورانہ کورس بھی چلائے جاتے ہیں جو روزگار دینے والے ہوتے ہیں، جیسے [[صحافت]] اور [[مواصلات عامہ]]، [[علم کتب خانہ]]، [[تیمارداری]] کورس، [[کمپیوٹر]] کورس وغیرہ۔<ref name=hindiwebdunia/>
 
==داخلے سے پہلے کی جانکاری==
داخلے سے پہلے طلبا [[پروسپکٹس]]، [[انٹرنیٹ]] اور شخصی رابطے کے ذریعے اپنی دلچسپی والے کورس کی مکمل معلومات حاصل کر سکتے۔ ان میں کورس کا تعارف، فیس، امتحانات، منسلکہ مضامین اور افادیت کی رو سے فاصلاتی مرکز کی قانونی حیثیت کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے کسی صحیح کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔<ref name=hindiwebdunia/>
 
==مزید دیکھیے==
سطر 14:
* [[مراسلتی تعلیم]]
* [[اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی]]
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}