"خانقاہ عمادیہ قلندریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''خانقاہ عمادیہ قلندریہ منگل تلاب پٹنہ''' صوبہ بہار انڈیا میں سلسلہ تصوف کا رو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 5:
آپ کے بعد آپ کے صاحبزادے [[سید شاہ حبیب الحق عمادی]] خانقاہ عمادیہ کے ساتویں سجادہ نشیں کی حیثیت سے مسند عمادیہ پر بٹھائے گئے۔آپ کے بعد آپ کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ صبیح الحق عمادی]] مسند عمادیہ پر بٹھائے گئے اس طرح یہ خواجہ عمادالدین قلندر کے آٹھویں سجادہ نشیں اور تاج العارفین پیر مجیب اللہ کی اولاد میں ساتویں پشت میں ہوئے۔ صبیح الحق علیہ 24 محرم 1395ھ مطابق 7 فروری 1975ء کو وصال فرما گئے تو ان کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ فرید الحق عمادی]] سجادہ نشیں بنائے گئے۔17؍مارچ 2001ء کو آپ کے بڑے صاحبزادے [[سید شاہ مصباح الحق عمادی]] کی سجادہ نشینی عمل میں آئی جو موجودہ سجادہ نشین ہیں۔<ref>http://www.khanquahemadia.org/urdu/history</ref>
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:خانقاہیں]]