"قائداعظم ریزیڈنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کوئٹہ سے 122کلو میٹر کے فاصلے پر واقع وادی زیارت کے خوبصورت اور پر فضاء مقام پر واقع ریزیڈینسی 1892...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
[[کوئٹہ]] سے 122کلو میٹر کے فاصلے پر واقع وادی [[زیارت]] کے خوبصورت اور پر فضاء مقام پر واقع ریزیڈینسی 1892 کے اوائل میں قائم کی گئی تھی جسے اس دور میں برطانوی حکومت کے اعلیٰ افسران وادی زیارت کے دورے میں رہائش کے لئے استعمال کرتے تھے۔ پولیٹکل ا یجنٹ گر میوں میں یہیں سے سر کاری امور انجام د یتے تھے۔
 
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/en/thumb/a/ab/Rs100bk.jpg/300px-Rs100bk.jpg
 
==اہمیت==
 
قیام پاکستان کے بعد1948میں اس ریزیڈنسی کی تاریخی اہمیت میں اس وقت اضافہ ہو اجب یکم جولائی کوقائداعظم [[محمد علی جناح]] اپنے ذاتی معا لج ڈاکٹر کرنل الٰہی بخش کے مشورے پر ناسازی طبیعت کے باعث یہاں تشریف لائے۔قائداعظم نے اپنی زندگی کے آخری دو ماہ دس دن اس ریذیڈنسی میں قیام کیا۔جس کے بعد اس ریزیڈنسی کو "قائداعظم ریزیڈنسی" کا نام دے کرقومی ورثہ قرار دیا گیا۔ بلوچستان کو قائداعظم ریزیڈنسی کی تصاویر سے بھی متعارف کرایا جا تا ہے۔
سطر 14 ⟵ 13:
 
ریزیڈنسی دیکھنے کے لئے ملک بھر سے لوگ وہاں آتے ہیں لیکن موسم گرما کے شروع ہوتے ہی یہاں سیاحوں کی آمد میں زبردست اضافہ ہو جاتا ہے جن میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچے بھی شامل ہوتے ہیں۔ریزیڈنسی میں دو گائیڈز بھی خدمات انجام دے رہے ہیں اوریہاں آنے والے سیاحوں کو اس کی تاریخی پس منظر سے آگاہ کرتے ہیں۔
 
 
== متعلقہ مضامین ==