"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
Fixed typo
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 93:
[[ملف:Damascus-SaladinTomb.jpg|thumb|[[مسجد امیہ]] کے نواح میں قائم صلاح الدین کا مزار]]
 
[[589ھ]] میں صلاح الدین انتقال کرگے۔کرگئے۔ اسے [[شام]] کے موجودہ دار الحکومت [[مسجد امیہ]] کے نواح میں سپرد خاک کیا گیا۔ صلاح الدین نے کل 20 سال حکومت کی۔ مورخ ابن خلکان کے مطابق ''ان کی موت کا دن اتنا تکلیف دہ تھا کہ ایسا تکلیف دہ دن اسلام اور مسلمانوں پر [[خلفائے راشدین]] کی موت کے بعد کبھی نہیں آیا''۔
 
موجودہ دور کے ایک انگریز مورخ لین پول نے بھی سلطان کی بڑی تعریف کی ہے اور لکھتا ہے کہ ''اس کے ہمعصر بادشاہوں اور ان میں ایک عجیب فرق تھا۔ بادشاہوں نے اپنے جاہ و جلال کے سبب عزت پائی اور اس نے عوام سے محبت اور ان کے معاملات میں دلچسپی لے کر ہردلعزیزی کی دولت کمائی''۔