"8۔ پاس چارلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''8۔ پاس چارلی''' (آٹھ چکری چارلی) (8۔ Pass Charlie) ایک نامعلوم پاکستانی [[بی 57]] (57-B) بمبار تھے جنہوں نے [[1965ء]] کی پاک [[بھارت]] جنگ میں [[آدم پور]] ائر بیس کو کئيکئی بار نشانہ بنایا۔
 
انکو 8۔ پاس چارلی کا نام آدم پور میں تعینات مدمقابل [[بھارتی فضائیہ]] کی طرف سے دیا گیا تھا جس کی وجہ ہر حملہ میں گراۓ جانے والے آٹھ بموں کا صحیح صحیح نشانہ پر داغہ جانا تھا۔ وہ اپنے ہر حملہ میں آٹھ بم ہی گراتے تھے جنکو وہ بلاوجہ نشانہ باندھے بغیر گرانے کی بجاۓ ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے تھے۔ وہ پہلی دفعہ گزرنے ہوئے نشانہ پر ایک بم گراتے، پھر واپس مڑتے اور دوسرا چکر لگاتے ہو‌ئے نشانہ کے اوپر سے گزرتے ہوئے دوسرا بم گراتے۔ اسی طرح نشانہ کے اوپر آٹھ چکر لگاتے اور آٹھ بم ٹھیک ٹھیک نشانہ پر داغتے۔