"ضد (سائنس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
}}
'''ضد''' (اینٹی باڈی) ، [[خون]] یا جسم میں پائے جانے والے [[لحمیات|لحمیاتی]] سالمات ہوتے ہیں جنکی شکل عام طور پر [[غلیل]] یا Y کی سی ہوتی ہے، یہ سالمات [[مناعت|مدافعتی نظام]] کا ایک حصہ شمار کیے جاتے ہیں جو جسم میں داخل ہونے والے (یا جسم میں ہی پیدا ہوجانے والے) ایسے اجسام ، سالمات یا [[جراثیم]] کے خلاف مدافعت پیدا کرتے ہیں جو [[مستضد|مستضد (antigen)]] کی حیثیت رکھتے ہوں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:مناعی نظام]]