"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
'''موزوں طرزیات''' جس کو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے [[طرزیات]] (ٹیکنالوجی) کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جس کو کسی [[سماج|معاشرے]] یا [[ملک]] کے لیے خاص طور پر اس انداز میں [[طرحبند]] (ڈیزائن) کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی [[ثقافت]] اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیے مفید بھی ہو۔ اس کو انگریزی میں appropriate technology کہا جاتا ہے۔ طرزیات کی شاخ چونکہ [[اعلیٰ طرزیات]] اور اس معاشرے کے لیے موزوں (مطابق) طرزیات کے مابین ایک وسطی حیثیت کی حامل تسلیم کی جاتی ہے اس لیے اس کو طرزیاتِ متوسطہ (intermediate technology) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:لا مرکزیت]]
22,165

ترامیم