"لیکچرر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
قطعے کا اضافہ
سطر 2:
{{for|مذہبی استعمال|لیکچرر (پادری)}}
 
[[مملکت متحدہ]] اور [[آئرلینڈ]] میں لیکچرر ایک کھلا، [[تعلیمی میعاد|میعادی]] عہدہ ہوتا ہے جو [[یونیورسٹی]] یا اسی طرح کے ادارہ جات میں عمومًا ابتدائی کیریئر کی سطح پر پڑھانے، تحقیق کرنے اور تحقیقی گروپوں کی قیادت کرنے والے شخص کو کہا جاتا ہے۔ عام طور سے زیادہ تر لیکچرر اپنے تعلیمی اداروں میں مستقل معاہدے رکھتے ہیں۔ ذمے داری کے حساب سے کھلے طرز کے لیکچرر کا موقف [[شمالی امریکا]] کے تعلیمی نظاموں میں [[اسسٹنٹ پروفیسر]] یا [[[[ایسوسی ایٹ پروفیسر]] کے مساوی ہے۔ حالانکہ یہ میعادی عہدہ، تاہم مملکت متحدہ میں میعادیں [[1988ء]] سے متزلزل ہو گئی ہیں۔
 
دیگر ممالک میں، لیکچرر کی اصطلاح عمومًا بے میعادی تعلیمی ماہر کے لیے مستعمل ہے جو یونیورسٹی میں کام کرتا ہو، جسے کل وقتی یا جزوقتی پڑھانے کے لیے مامور کیا گیا ہو، مگر جسے تحقیق کے لیے کچھ ادائیگی نہ ہو۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی زیادہ تر جامعات میں لیکچرر کا خطاب [[بی ایچ ڈی]] یا مساوی ڈگری کے حاملین کو ہی دیا جاتا ہے۔
 
==بھارت==
{{مزید|بھارت میں تعلیمی عہدے}}
 
بھارت میں کوئی بھی [[یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (بھارت)|یونیورسٹی گرانٹس کمیشن]] کی جانب سے منعقدہ مسابقتی امتحان [[نیشنل ایلی جیبیلیٹی ٹسٹ]] پاس کر کے لیکچرر کے عہدے کے لیے انٹرویو کے لیے جا سکتا ہے۔
 
یہ عہدہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے اسسٹنٹ پروفیسر کے مساوی ہے۔ یہ اصطلاح وسیع الاستعمال نہیں ہے، اور کچھ یونیورسٹییاں لیکچرر/ریڈر/پروفیسر خطابات استعمال کرتی ہیں جبکہ کچھ دیگر اسسٹنٹ پروفیسر/ ایسوسی ایٹ پروفیسر/ پروفیسر خطاب استعمال کرتی ہیں۔