"مزار قائد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[زمرہ:تاریخی_عمارتیں]]
 
مزار قائد سے مراد بانی[[ پاکستان]] [[قائد اعظم]] [[محمد علی جناح ]]کی آخری آرام گاہ ہے جو پاکستان کے تجارتی دارالخلافہ [[کراچی]] کے وسط میں واقع ہے۔ مزار پوری دنیا میں کراچی کی پہچان ہے جس کی تعمیر 1960ء کے عشرے میں مکمل ہوئی۔ مزار چون مربع میٹر احاطہ پر [[مؤرش]] طرز کی سفید سنگ مرمری کمانوں اور تانبا کی باڑوں سے بنایا گیا ہے۔ گنبد کا اندرونی حصہ [[چین]] کی عوام کے تحفہ کے گۓ فانوس کی وجہ سے حصہ سبز جھلک دیتا ہے۔ مزار کے گرد ایک پارک بنایا گیا ہے جس میں نصب طاقتور ارتکازی روشنائیاں رات کے وقت مزار کے سفید[[ سنگ مرمر]] پر روشنی ڈالتی ہیں۔ جگہ پرسکون ہے اور دنیا کے عظیم شہروں میں سے ایک کے مرکز کی عکاس ہے۔ مزار کا گنبد کئی میل دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزار میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم محترم [[لیاقت علی خان]] اور جناح کی بہن محترمہ [[فاطمہ جناح]] بھی قائد کے ساتھ دفن ہیں۔ خاص مواقع پر خصوصاّ 23 مارچ، 14 اگست، 11 ستمبر، 25 دسمبر، 8 جولائی اور 30 جولائی کو مزار پر خصوصی تقاریب کا اعتمام کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی معززین اور اعلی عہدہ دار بھی مزار کا دورہ کرتے ہیں۔ مزار قائد کو اب ملک کے قومی مزار کا درجہ دیا گیا ہے۔
 
مزار قائد سے مراد بانی[[ پاکستان]] [[قائد اعظم]] [[محمد علی جناح ]]کی آخری آرام گاہ ہے جو پاکستان کے تجارتی دارالخلافہ [[کراچی]] کے وسط میں واقع ہے۔ مزار پوری دنیا میں کراچی کی پہچان ہے جس کی تعمیر 1960ء کے عشرے میں مکمل ہوئی۔ مزار چون مربع میٹر احاطہ پر [[مؤرش]] طرز کی سفید سنگ مرمری کمانوں اور تانبا کی باڑوں سے بنایا گیا ہے۔ [[image:Mazare_Quaid.jpg|frame|left|مزار قائد، کراچی]]گنبد کا اندرونی حصہ [[چین]] کی عوام کے تحفہ کے گۓ فانوس کی وجہ سے حصہ سبز جھلک دیتا ہے۔ مزار کے گرد ایک پارک بنایا گیا ہے جس میں نصب طاقتور ارتکازی روشنائیاں رات کے وقت مزار کے سفید[[ سنگ مرمر]] پر روشنی ڈالتی ہیں۔ جگہ پرسکون ہے اور دنیا کے عظیم شہروں میں سے ایک کے مرکز کی عکاس ہے۔ مزار کا گنبد کئی میل دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مزار میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم محترم [[لیاقت علی خان]] اور جناح کی بہن محترمہ [[فاطمہ جناح]] بھی قائد کے ساتھ دفن ہیں۔ خاص مواقع پر خصوصاّ 23 مارچ، 14 اگست، 11 ستمبر، 25 دسمبر، 8 جولائی اور 30 جولائی کو مزار پر خصوصی تقاریب کا اعتمام کیا جاتا ہے۔ غیر ملکی معززین اور اعلی عہدہ دار بھی مزار کا دورہ کرتے ہیں۔ مزار قائد کو اب ملک کے قومی مزار کا درجہ دیا گیا ہے۔
 
 
 
== '''خارجی ربط''' ==
 
پڑہیے کراچی کے بارے میں http://historickarachi.com/