"شہید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:مذہبی اصطلاحات |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
'''شہید''' ({{انگریزی نام|Martyr}}، [[یونانی زبان|یونان]]: μάρτυς، ''شہداء''، "شہادت"؛ [[:en:Word stem|اصلی]] μάρτυρ-، ''شہید-'' جاں نثار) اس شخص کو کہا جاتا ہے جو ایذا رسائی کا شکار ہوا ہو اور تلقین،ترک، ترک کرنے سے انکار، یا ایمان کی تلفین ترک کرنے سے انکار پر ایک بیرونی فریق کے ہاتھوں قتل کیا گیا ہو۔مطالبات سے انکار کرنے پر ظالم کے ہاتھوں سزائے موت دیئے گئے شخص کو شہید کہا جاتا ہے۔ دراصل شہید اس کو کہا جاتا ہے جن کو ان کے مذہبی عقیدہ کی وجہ سے قتل کیا گیا ہو۔
== ہندومت ==
== یہودیت میں ==
{{اصل مضمون|شہید (یہودیت)}}
== مسیحیت میں ==
{{اصل مضمون|مسیحی شہید}}
== اسلام میں ==
{{اصل مضمون|شہید (اسلام)}}
اِسلام میں شہید اُس شخص کو سمجھا اور کہا جاتا ہے جو اللہ کی راہ میں جان قربان کرتا ہے ، اللہ کی راہ میں مارا جاتا ہے ، ۔ اسلام میں شہید کا مرتبہ بہت بلند ہے اور [[قرآن]] کے مطابق شہید مرتے نہیں بلکہ زندہ ہیں اور [[اللہ]] ان کو رزق بھی دیتا ہے۔
== سکھ مت میں ==
{{اصل مضمون|شہید (سکھ مت)}}
== بہائیت میں ==
{{اصل مضمون|شہید (بہائیت)}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
|