"ابن الجزار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستگی
اضافہ خانہ معلومات
سطر 1:
{{Infobox writer
ان کا نام “احمد بن ابراہیم بن ابی خالد القیروانی” ہے “ابن الجزار” ان کا لقب ہے، مغرب ([[مراکش]]) کے مشہور طبیب تھے، قیروان میں [[طب]] میں مشہور خاندان میں پیدا ہوئے، وہ اسحاق بن سلیمان الاسرائیلی کے ہاتھوں فارغ التحصیل تھے، صاعد الاندلسی اور ابن ابی اصیبعہ نے اپنی کتب میں ان کی خوب تعریف کی ہے، صاعد لکھتے ہیں: “وہ طب کے حافظ تھے، کتب کے دارس تھے، اوائل کی تصانیف کے جامع اور ان کی فہم رکھتے تھے” ان کی شہرت ان کے ملک سے باہر دور دور تک پھیلی ہوئی تھی، [[اندلس]] کے طالب علم ان کے ہاتھوں طب کی تعلیم حاصل کرنے [[قیروان]] آیا کرتے تھے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف میں زاد المسافر، الاعتماد فی الادویہ المفردہ، البغیہ فی الادویہ المرکبہ قابلِ ذکر ہیں، ان کا انتقال قیروان میں 369 ہجری میں ہوا.
| name = ابن الجزار
 
| image = File:Ibn al-Jazzar.gif
[[زمرہ:مراکش]]
| birth_date = 895
| birth_place = [[قیروان]], اب [[ولایت قیروان]], [[تونس]]
| death_date = 979 (عمر 84)
| death_place = [[قیروان]], اب [[ولایت قیروان]], [[تونس]]
| occupation = [[مسلمان]] [[طبیب]], [[اسلامی طب]]
| ethnicity = [[تونس|تونسی]]
| notableworks = Zād al-Musāfir wa Quwwat-ul-Hadhir <br> زاد المسافر وقوت الحاضر (Viaticum)
}}
ان کا نام “احمد'''احمد بن ابراہیم بن ابی خالد القیروانی”القیروانی''' ہے “ابن الجزار” ان کا لقب ہے، مغرب ([[مراکش]]) کے مشہور طبیب تھے، قیروان میں [[طب]] میں مشہور خاندان میں پیدا ہوئے، وہ اسحاق بن سلیمان الاسرائیلی کے ہاتھوں فارغ التحصیل تھے، صاعد الاندلسی اور ابن ابی اصیبعہ نے اپنی کتب میں ان کی خوب تعریف کی ہے، صاعد لکھتے ہیں: “وہ طب کے حافظ تھے، کتب کے دارس تھے، اوائل کی تصانیف کے جامع اور ان کی فہم رکھتے تھے” ان کی شہرت ان کے ملک سے باہر دور دور تک پھیلی ہوئی تھی، [[اندلس]] کے طالب علم ان کے ہاتھوں طب کی تعلیم حاصل کرنے [[قیروان]] آیا کرتے تھے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف میں زاد المسافر، الاعتماد فی الادویہ المفردہ، البغیہ فی الادویہ المرکبہ قابلِ ذکر ہیں، ان کا انتقال قیروان میں 369 ہجری میں ہوا.