"ابن الجزار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
اضافہ بیرونی ربط/روابط، اضافہ مزید دیکھیے، ±زمرہ، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 11:
}}
'''احمد بن ابراہیم بن ابی خالد القیروانی''' ہے “ابن الجزار” ان کا لقب ہے، مغرب ([[مراکش]]) کے مشہور طبیب تھے، قیروان میں [[طب]] میں مشہور خاندان میں پیدا ہوئے، وہ اسحاق بن سلیمان الاسرائیلی کے ہاتھوں فارغ التحصیل تھے، صاعد الاندلسی اور ابن ابی اصیبعہ نے اپنی کتب میں ان کی خوب تعریف کی ہے، صاعد لکھتے ہیں: “وہ طب کے حافظ تھے، کتب کے دارس تھے، اوائل کی تصانیف کے جامع اور ان کی فہم رکھتے تھے” ان کی شہرت ان کے ملک سے باہر دور دور تک پھیلی ہوئی تھی، [[اندلس]] کے طالب علم ان کے ہاتھوں طب کی تعلیم حاصل کرنے [[قیروان]] آیا کرتے تھے، ان کی قابلِ ذکر تصانیف میں زاد المسافر، الاعتماد فی الادویہ المفردہ، البغیہ فی الادویہ المرکبہ قابلِ ذکر ہیں، ان کا انتقال قیروان میں 369 ہجری میں ہوا.
 
== مزید دیکھیے ==
*[[مسلمان سائنسدان]]
 
== حوالہ جات ==
{{Reflist}}
 
* {{cite journal|last=Vanzan|first=Anna|title=The Paediatric Treatise of a Fatimid Physician: Ibn al-Jazzar's ''Kitab Siyasat al-Sibyan''|journal=Journal of Shi'a Islamic Studies|date=1 January 2012|volume=5|issue=2|pages=173–186|doi=10.1353/isl.2012.0000}}
 
== کتابیات ==
*[[Ahmed Ben Miled]], ''Ibn Al Jazzar. Constantin l'Africain'', éd. Salambô, Tunis, 1987
*[[Ahmed Ben Miled]], ''Histoire de la médecine arabe en Tunisie'', éd. Dar al-Gharb al-Islami, Beyrouth, 1999
*[[Ahmed Ben Miled]], ''Ibn Al Jazzar. Médecin à Kairouan'', éd. Al Maktaba Al Tounisia, Tunis, 1936
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.nlm.nih.gov/hmd/arabic/bioI.html#jazzar ابن الجزار]
 
{{Islamic medicine}}
{{Authority control}}
 
[[Category:قیروان کی شخصیات]]
[[زمرہ:890ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:970ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے طبیب]]
[[Category:قرون وسطی کے اسلام کے طبیب]]
[[Category:ماہرین امراض اطفال]]