"سید کرار حسین واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
وطن میں ابتدائی تعلیم کے بعد آپ 1947ء میں [[مدرسہ جوادیہ]] ([[بنارس]]) میں داخل ہوئے ـ اور کچھ عرصہ تک ابتدائی عربی بھی سرکار [[ظفرالملۃ]] ہی سے پڑھی ۔ [[فخرالافاضل]] کرنے کے بعد آپ [[مدرسۃ الواعظین]] ([[لکھنؤ]]) میں داخل ہوئے ۔ وہاں کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد آپ نے کئی سال تک [[مدرسہ الواعظین]] کی طرف سے تبلیغی خدمات انجام دیں ۔ پھر اپنے طور پر [[خطابت]] کے لئے [[ہندوستان]] کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک میں بھی جاتے رہے ـ
==خطابت اور تصنیف و تالیف==
[[فائل:جامعہخطابت امامیہرئیس انوار العلومالواعظین.jpeg |جامعہ امامیہ انوار العلوم کا بیرونی منظر|تصغیر]]
آپ کی ذاکری 1955ء میں شروع ہوئی تھی ـ نیز تحریری خدمات کا سلسلہ 1962ء میں شروع ہوا جب آپ نے [[غلام محمد جیلانی]] کی کتاب [[''بھائی بھائی'']] کے جواب میں [[''ہابیل قابیل'']] لکھی ۔ یہ آپ کی طالب علمی کا آخری زمانہ تھا ۔