"یعقوب بن حلفئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
'''یعقوب بن حلفئی''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: James, son of Alphaeus، [[یونانی زبان|کواینہ یونانی]] میں Ἰάκωβος, ''Iakōbos'' ؛ {{lang-he|יעקב בן חלפי}} ''Ya'akov ben Halfay'') [[یسوع]] کے [[بارہ حواری|بارہ حواریوں]] میں سے ایک تھے۔ جن کا ذکر تمام تین [[اناجیل متوافقہ]]' میں حواریوں کی فہرست میں موجود ہے۔ ان کی اکثر [[چھوٹا یعقوب|چھوٹے یعقوب]] کے ساتھ نشاندہی کی جاتی ہے۔(انگریزی James the Less، یونانی ''Iakōbos ho mikros'', Ἰάκωβος ὁ μίκρος مرقس 15:40) ترجموں کے حساب سے ان کو ''صغیرہ''، ''چھوٹا''، ''کم'' یا ''نوعمر'' لکھا جاتا ہے۔
ان کو [[یعقوب بن زبدی]] سے الگ سمجھا جاتا ہے اور کچھ تشریحات کے مطابق [[یعقوب، بھائی یسوع]] (یعقوب البار) بھی مختلف شخصیت ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.britannica.com/EBchecked/topic/299865/Saint-James |work=Encyclopædia Britannica |عنوانtitle=Saint-James. Apostle, son of Alphaeus |publisher=Encyclopædia Britannica, Inc. }}</ref>[[عہد نامہ جدید]] میں ان کا ذکر محض چار بار آیا ہے۔ ہر بار ان کا ذکر صرف بارہ حواریوں کے ناموں کے ساتھ آیا ہے۔<ref>متی 10:3، مرقس 3:18، لوقا 16–6:12 اور اعمال 1:13۔</ref>