"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
== شہادت ==
آپ کی شہادت جنگِ صفین میں ہوئی جس میں آپ علی ابن ابی طالب کی طرف سے شریک تھے۔یہ 9 صفر [[37ھ]] تھی اور ان کی عمر اس وقت 93 برس تھی۔بعض نے 91 اور بعض نے 92 سال ذکر کیا ہے۔<ref>[[ابن عبد البر]]، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، 1415، جلد 3، صفحہ 231۔</ref>۔عمار بن یاسر بن عامر کی شہادت کے بعد [[علی بن ابی طالب]] نے آپ کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، جلد 3، صفحہ 262.</ref>
 
 
=== مزار پر حملہ ===
[[21 رمضان]] [[1434ھ]] [[شب قدر]] کے ایام میں شدت پسند گرو نے [[شام]] میں صوبہ رقہ پر قبضہ کیا اور عمار بن یاسر اور [[اویس قرنی]] کے مزار پر بعذریعہ راکٹ حملہ کیا جو مزار کے صحن میں جا لگا جس کے نتیجے مزار کی دیواریں منہدم ہوئیں۔<ref>[http://www.mashreghnews.ir/fa/news/296384/داعش نے عمار بن یاسر اور اویس القرنی کے مزارات کو منہدم کردیا۔ خبرگزاری مشرق.]</ref>
 
24 [[جمادی الاول]] [[1435ھ]] کو ایک بار پھر شدت پسند گروہ [[داعش]] نے عمار بن یاسر اور اویس القرنی کے حرم کے میناروں کو بم سے اڑا دیا ۔ داعش نے دوسرے مرحلے میں [[15 رجب]] [[1438ھ]] کو اس مزار کو بطور کامل خراب کر دیا ۔<ref>[http://hajj.ir/14/49416 شامر میں عمار یاسر کا مزار خراب کر دیا گیا خبرگزاری حج و زیارت.]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
 
== حوالہ جات ==