"بین الاقوامی عدالت انصاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: an, ar, arz, az, bat-smg, be-x-old, bg, bn, bs, ca, cs, cy, da, de, el, eo, es, et, fa, fi, fr, frp, gl, he, hi, hr, hu, id, is, it, ja, jv, ka, ko, la, lt, mk, ml, ms, new, nl, no, pl, pt, ro, ru, sh, simple, sk, sl, sr, sv, sw,
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Public_hearing_at_the_ICJICJ.jpg|thumb|200px|عدالت انصاف میں مقدمے کی سماعت]]
بین الاقوامی عدالت انصاف (انگریزی: The International Court of Justice فرانسیسی: Cour internationale de justice) [[اقوام متحدہ]] کے مرکزی عدالتی نظام کا بنیادی جز ہے۔ یہ عدالت[[ امن محل]]، [[ہالینڈ]] میں قائم ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد ریاستوں کے مابین قانونی قضیے حل کرانا ہے اور عالمی اداروں، اجسام اور اقوام متحدہ کی [[جنرل اسمبلی]] کی جانب سے دائر کردہ قانونی و تکنیکی معاملات پر انصاف فراہم کرنا ہے۔ بین الاقوامی عدالت انصاف کو بین الاقوامی عدالت برائے فوجداری سے علیحدہ سمجھا جائے۔
[[زمرہ:اقوام متحدہ]]