"سید نگلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60:
}}
'''سید نگلی''' ( [[انگریزی]]: Syed Nagli) [[بھارت]] کے [[صوبہ]] [[اترپردیش]] کے [[ضلع]] [[امروہہ]] کا ایک [[قصبہ]] ہے ــ یہ [[قصبہ]] [[سادات]] کا بسایا ہوا ہے ،ـ اسی بنا پراس کے نام میں شروع سے ہی [[سید]] کا لفظ استعمال ہوا ہے ــ

یہ [[قصبہ]] [[سنبھل]] اور [[حسن پور]] روڈ پر واقع ہے ،ـ اس کی [[تحصیل]] [[حسن پور]] ہے ــ

چند سال پہلے تک یہ [[قصبہ]] [[ضلع]] [[مرادآباد]] سے تعلق رکھتا تھا ــ

آج اس کی [[آبادی]] تقریباً پندرہ ہزار ہے ــ
== تاریخ ==
اس قصبہ کی تاسیس [[حاجی حرمین]] سے منسوب ہے جو آج سے تقریباً پانچ سو سال قبل ، [[سکندرلودھی]] بادشاہ کے زمانہ میں [[ترمذ]] سے [[ہجرت]] کر کے یہاں آئے تھے اور[[مذہب]] کے لحاظ سے [[شیعہ]] [[مسلمان]] تھے ،ـ شیعہ فرقہ کے پانچویں [[امام]] [[محمد باقر]]کی نسل میں ہونے کی وجہ سے [[باقری]] [[سادات]] میں شمار ہوتے تھے ،ـ ان کا مقبرہ '''زیارت''' کے نام سے سید نگلی میں معروف ہے اور مرجع خلائق بنا ہوا ہے ــ