"قسیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م k;
سطر 6:
رومی زبان میں قس اور قسیس کا معنی ہے عالم قاموس میں ہے قسیس صدر علماء نصاریٰ۔ قسیس کسی چیز کی تلاش اور جستجو کرنا۔ صحاح میں ہے قسیس عالم عابد سردار نصاریٰ اور قس کا معنیٰ ہے کسی چیز کو رات میں تلاش کرنا علماء اور عبادت گزار مشائخ بھی رات کو ہی علم اور توجہ کی یکسوئی کے طلبگار ہوتے ہیں۔<ref>تفسیر مظہری قاضی ثناءاللہ پانی پتی ،المائدہ 82</ref>
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:مذہبی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مذہبی قائدین کے کردار]]
[[زمرہ:قرآن میں مذکور شخصیات]]