"ابن سینا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
== سوانح ==
=== ابتدائی حالات ===
صفر [[370ھ]] بمطابق [[980ء]] کو [[فارس]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں "افنشہ" میں پیدا ہوئے، ان کی والدہ اسی گاؤں سے تعلق رکھتی تھیں، جبکہ ان کے والد [[بلخ]] (موجودہ [[افغانستان]]) سے آئے تھے۔ بچپن میں ہی ان کے والدین [[بخارا]] (موجودہ [[ازبکستان]]) منتقل ہوگئے تھے، جہاں ان کے والد کو سلطان نوح بن منصور السامانی کے کچھ مالیاتی امور کی ادارت سونپی گئی تھی۔ [[بخارا]] میں دس سال کی عمر میں قرآن ختممکمل کیا اور [[فقہ]]، [[ادب]]، [[فلسفہ]] اور طبی علوم کے حصول میں سرگرداں ہوگئے اور ان میں کمال حاصل کیا۔
 
=== حالات زندگی ===