"ناصر کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 26:
 
==تعلیم==
ناصر کے والد محمد سلطان کاظمی [[سرکاری ملازم ]] تھے۔ والد کے پیشہ ورانہ تبادلوں کی وجہ سے ان کا بچپن کئی شہروں میں گزرا تھا۔ انہوں نے میٹرک [[مسلم ہائی اسکول]] [[انبالہ]] سے کیا ۔کیا۔ آگے کی تعلیم کے لیےاسلامیہلیے [[اسلامیہ کالج]] [[لاہور]] آ گئے تھے۔ ناصر کاظمی وہاں کے ایک ہوسٹل میں رہتے تھے ۔تھے۔ ان کے استادِ خاص [[رفیق خاور]] ان سے ملنے کے لئے اقبال ہاسٹل میں جاتے اور ان کے کمرے میں شعر و شاعری پر بات کرتے تھے۔ تاہم اس کے باوجود بھی ناصر نے بنا [[بی اے]] پورا کیے تعلیم ترک کردیے۔کردی۔
 
==آزادی اور ہجرت==