"حدیث جبریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''حدیث جبریل''' ایک مشہور [[حدیث]] ہے جس کے روایوں میں [[عمر ابن الخطاب]] اور [[ابوہریرہ]] جیسے بڑے [[صحابہ]] شامل ہیں،<ref>[http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=161&idto=161&bk_no=112&ID=170 معارج القبول بشرح سلم الوصول إلى علم الأصول] المكتبة الإسلامية. وصل لهذا المسار في 28 نومبر 2015</ref> اس روایت کو [[صحیح مسلم|مسلم]] و [[صحیح بخاری|بخاری]] نے اپنے صحیح میں روایت کیا ہے۔<ref>[http://www.alhawali.com/popups/print_window.aspx?article_no=6872&type=3&expand=1 حديث جبريل في سؤاله عن الإيمان وأهميته في الإسلام] موقع سفر الحوالي. وصل لهذا المسار في 28 نومبر 2015</ref> روایت کے مطابق [[جبریل]] علیہ السلام (فرشتہ) انسانی صورت میں آئۓآئے اور [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] سے ایمان کیا ہے؟ اور دیگر سوالات کیے،<ref>[http://articles.islamweb.net/media/index.php?id=58565&lang=A&page=article حديث جبريل عليه السلام] إسلام ويب موقع المقالات. وصل لهذا المسار في 28 نوفمبر 2015</ref> یہ گفتگو کرنے کے بعد وہ چلے گئے تو محمد صلصلی للہاللہ علیہ والہو وسلمآلہ و سلم نے اپنے اصحاب کو بتایا کہ یہ [[فرشتہ]] [[جبریل]] تھے، جو تمہیں [[دین]] کی تعلیم دینے آئے۔
 
== حدیث ==