"حکمت (دماغ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''حکمت''' سادہ الفاظ میں حکمت یا wisdom ، تجربات و مشاہدات سے حاصل شدہ [[معلومات]] اور ان نے پیدا ہونے والی سمجھ بوجھ اور درست فیصلہ کرنے کی اہلیت کو کہا جاتا ہے۔ [[نفسیات]] کی زبان میں حکمت کو یوں بیان کیا جاتا ہے کہ یہ وہ صلاحیت ہوتی ہے کہ جو [[تجربے]] ، [[بصیرت]] ، اور [[انسانی خود انعکاس|انعکاس (reflection)]] سے پیدا ہوتی ہے اور سچ اور حقیقت کا فہم و [[ادراک]] کرکے درست گمان یا فیصلوں کو نافذ کرسکتی ہے۔