"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا ، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میںپریکٹس کرتے رہے۔
== سیاسی میدان ==
1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے ممبر رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئےون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ممبر بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئےدسمبر 1970 میں [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے [[صدر پاکستان|صدر]] رہے اور جنرل [[ضیاء الحق]] کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہوگئے۔آپ کا تعلق [[گجر]]برادری سے ہے.
 
== وفات ==
یکم جون 1982ء کو فوت ہوئے۔<ref>خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ173،سلیچ پبلیکیشنز گجرات</ref>