"قطب نما (مجمع النجوم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: hy:Կողմնացույց (համաստեղություն); cosmetic changes
سطر 19:
}}
 
'''قطب نما''' (عربی: '''{{ع}} بيت الإبرة {{ف}}''' - انگریزی: Pyxis) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[آب (خاندان مجمع النجوم)|آب]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 220.833 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.54 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 08 گھنٹے 57.16 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 27 ڈگری 21.10 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 3 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 1 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[حیدرہ]]، [[جابر (مجمع النجوم)|جابر]]، [[بادبان (مجمع النجوم)|بادبان]] اور [[تلمبہ]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[خاندان مجمع النجوم]]
[[زمرہ:مجمع النجوم]]
سطر 48:
[[gl:Pyxis]]
[[ko:나침반자리]]
[[hy:Կողմնացույց (համաստեղություն)]]
[[hr:Kompas (zviježđe)]]
[[it:Bussola (costellazione)]]