1,924
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
[[ملف:Dawn 1.jpg|تصغیر|صبح صادق]]
صبحِ صادق :ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے
'''صبح صادق''' سے مراد وہ سفیدی ہے جو [[صبح کاذب]] کے معاً بعد مشرقی افق میں دائیں بائیں پھیلتی ہوئی اوپر کو اٹھتی ہے۔ اسے '''فجرِ ثانی''' بھی کہتے ہیں اور اسی صبح صادق کے نکلنے سے [[نماز]] [[فجر]] کا وقت شروع ہوتا ہے اور [[سورج|آفتاب]] نکلنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ جب [[سورج|آفتاب]] کا
حضرت [[امام ابو حنیفہ]]{{رح}} کے نزدیک جب اچھی طرح [[روشنی]] ہو جائے تو [[نماز]] [[فجر]] پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر [[فجر]] کی [[نماز]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|
ترامیم