"فلیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
فلیٹ (flat) سے مراد کسی عمارت یا [[جائداد]] کے کئی حصوں میں سے ایک حصہ ہے جہاں ایک خاندان رہائش پزیر ہو۔ عموماً ہر حصے یا فلیٹ کا مالک ایک مختلف شخص ہوتا ہے۔ہرہے۔ ہر مالک اپنے رہائیشیرہائشی حصے کا تنہا مالک ہوتا ہے جبکہ عمارت یا جائداد کے دوسرے حصوں کی ملکیت اجتماعی ہوتی ہے جیسے [[لفٹ]] (elevators)، [[زینہ]] (سیڑھی)، عمارت کی چھت، پانی کی ٹنکیاں اور آمد و ر فت کے راستے وغیرہ۔

فلیٹ کو اپارٹمنٹ بھی کہتے ہیں۔ امریکہ اور کینیڈا میں اسے کونڈومینیئم یا مختصر کر کے کونڈو بھی کہتے ہیں۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اس کے لیے اسٹریٹا (strata) کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔

بہت سے شاپننگشاپنگ مال تجارتی کوندومینیئم کی مثالیں ہیں جہاں ہر دکان کا مالک الگ ہوتا ہے مگر دکانوں کے درمیان گزرگاہوں، سیڑھیوں اور لفٹوں پر شاپننگ مال کی ہر دکان کے مالک کا حق ہوتا ہے۔
[[File:Condos and the Singapore Flyer by the Kallang River.jpg|thumb|400px|left|[[سنگاپور]] میں دریائے [[کالانگ]] کے کنارے فلیٹوں کی عمارتیں۔]]

ہندوستان میں فلیٹوں کے لیے اکثر '''بی ایچ کے''' کی اصطلاح کا استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً "1-BHK"یا "2-BHK" یا"3-BHK" جیسی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جس میں B اور نمبرسےنمبر سے مراد [[بیڈ روم]] (خواب گاہ) کی تعداد ہوتی ہے۔ H سے مراد ہال یا ٹی وی لاونج ہوتا ہے جبکہ K کا مطلب کچن (باورچی خانہ) ہوتا ہے۔

پاکستان میں قانون کے مطابق چار سے زیادہ منزلوں والی عمارت میں لفٹ کا ہونا لازمی ہے۔پاکستان کے فلیٹوں میں بیڈ روم، باتھ روم، لاونج اور کچن کے علاوہ ڈرائنگ روم بھی ہوتا ہے جو صرف ملاقات کے لیے آنے والے مہمانوں کی پذیرائی کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔ عموماً یہ گھر کا سب سے زیادہ سجاوٹ والا کمرہ ہوتا ہے۔بیڈہے۔ بیڈ روم سے مراد ایسا کمرہ ہوتا ہے جس کے اندر ہی باتھ روم بھی موجود ہو۔

رہائش کے اخراجات میں پوری دنیا میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بسا اوقات ایک ہی فلیٹ میں ایک سے زیادہ خاندانوں کو رہنا پڑتا ہے۔

سطر 12:
!colspan="3" style="background:#ffdead;"| فلیٹ کی قیمت

! شہر/ملک!! ایک مربع میٹر کی قیمت
امریکی ڈالر میں !! قیمت کا کرائے سے تعلق<ref>[http://www.globalpropertyguide.com/most-expensive-cities World's most expensive cities]</ref>

| [[موناکو]] || 60,114 ||
سطر 30:
| [[ممبئی]]، [[انڈیا]] || 9,783 || قیمت 42 سال کے کرائے کے برابر

==ہانگ کانگ==