"فلیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
فلیٹ (flat) سے مراد کسی عمارت یا [[جائداد]] کے کئی حصوں میں سے ایک حصہ ہے جہاں ایک خاندان رہائش پزیر ہو۔ عموماً ہر حصے یا فلیٹ کا مالک ایک مختلف شخص ہوتا ہے۔ ہر مالک اپنے رہائشی حصے کا تنہا مالک ہوتا ہے جبکہ عمارت یا جائداد کے دوسرے حصوں کی ملکیت اجتماعی ہوتی ہے جیسے [[لفٹ]] (elevators)، [[زینہ]] (سیڑھی)، عمارت کی چھت، پانی کی ٹنکیاں اور آمد و ر فت کے راستے وغیرہ۔<br />
فلیٹ کو اپارٹمنٹ بھی کہتے ہیں۔ [[امریکہ]] اور [[کینیڈا]] میں اسے کونڈومینیئم یا مختصر کر کے کونڈو بھی کہتے ہیں۔ [[آسٹریلیا]] اور [[نیوزی لینڈ]] میں اس کے لیے اسٹریٹا (strata) کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔<br />
بہت سے شاپنگ مال تجارتی کوندومینیئم کی مثالیں ہیں جہاں ہر دکان کا مالک الگ ہوتا ہے مگر دکانوں کے درمیان گزرگاہوں، سیڑھیوں اور لفٹوں پر شاپننگ مال کی ہر دکان کے مالک کا حق ہوتا ہے۔
[[File:Condos and the Singapore Flyer by the Kallang River.jpg|thumb|400px|left|[[سنگاپور]] میں دریائے [[کالانگ]] کے کنارے فلیٹوں کی عمارتیں۔]]