"ریاست ہائے متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ماحول: املا درست کی گئی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏ذرائع نقل و حمل: املا درست کی گئی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 292:
امریکا پرائیوٹ مسافر ریل کی پٹڑیوں کے لئے بھی منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ 1970ء کے دوران حکومت نے مداخلت کرکے انہیں باقاعدہ کیا اور تمام پیسنجر سروسوں کو حکومتی ماتحت ایمٹریک کارپوریشن کے ماتحت کردیا۔ امریکا کا ریلوے کا نظام دنیا میں سب سے بڑا نظام ہے۔
 
لمبے فاصلے کے لئے مسافر ہوائی سفر کو ترجیح دیتے ہیں۔ مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے 2004ء میں دنیا کے تیس مصروف ترین ایئرپورٹس میں امریکیسے سترہ ائیر پورٹامریکی شمار ہوتے تھے۔ مسافروں کے لحاظ سے دنیا کا سب سے مصروف ائیر پورٹ ہارٹس فیلڈ جیکسن اٹلانٹا انٹرنیشنل ائیرایئر پورٹ امریکا میں ہی ہے۔ اسی طرح سامان کی منتقلی کے لئے دنیا کے تیس مصروف ترین ائیر پورٹوں میں سے بارہ امریکا کےمیں تھے۔ہیں۔ سامان کی منتقلی کے لئے دنیا کا سب سے مصروف ائیرایئر پورٹ ممفس انٹرنیشنل ائیر پورٹ تھا۔ہے۔
 
دنیا کی کئی بڑی بندرگاہیں امریکا میں ہیں جن میں سے تین سب سے زیادہ مصروف بندرگاہیں کیلیفورنیا،کیلیفورنیا کی لاس اینجلس کی بندرگاہ، لانگ بیچ کی بندرگاہ اور نیویارک اور نیو جرسی کی بندرگاہ شامل ہیں۔ امریکا کے اندر بھی آبی نقل و حمل کے لئے [[سینٹ لارنس بحری گزرگاہ|سینٹ لارنس کی بحری گزرگاہ]] اور دریائے مسسیمسی سیپی بہت مشہور ہیں اٹلانٹک اور گریٹ لیک کے درمیان بننے والی پہلی نہر ایری کینال نے زراعت اور صنعت کو وسط مغربی امریکا میں بہت ترقی دی اور نیویارک شہر کو ملک کا معاشی مرکز بنا دیا۔
 
== آبادی ==