"ریاست ہائے متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املادرست کی گئی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
املادرست کی گئی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 60:
 
ریاستہائے متحدہ [[شمالی امریکا]] کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا (یا چوتھا) بڑا ملک ہے۔ اس کے شمال میں [[کینیڈا]]، جنوب میں [[میکسیکو]]، مشرق میں [[بحر اوقیانوس]] اور مغرب میں [[بحر الکاہل]] واقع ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ ایک وفاقی آئینی ریاست ہے اور اس کا دارلحکومت واشنگٹن ڈی سی ہے۔
 
37 لاکھ مربع میل یعنی 96 لاکھ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا یہ ملک دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جس میں کل تیس کروڑ سے زائد لوگ آباد ہیں۔
 
امریکی فوج، معشیت، ثقافت اور سیاسی اثر و رسوخ میں [[انیسویں صدی|انیسویں]] اور [[بیسویں صدی]] میں بڑھا ہے۔ [[روس]] کے زوال کے بعد جب سرد جنگ ختم ہوئی تو امریکا دنیا کی واحد عالمی طاقت [[سپر پاور]] کے طور پر ظاہر ہوا اور اب امریکا دنیا بھر میں کھلاکھلم مکھلاکھلا مداخلت کر رہا ہے۔
 
== نام ==