"ریاست ہائے متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
←‏نام: املادرست کی گئی
(←‏نام: املاکی درستگی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(←‏نام: املادرست کی گئی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ریاست ہائے متحدہ امریکا کے عام ناموں میں یونائیٹڈ سٹیٹس، یو ایس، یو ایس اے، دی یو ایس اے، دی یو ایس آف اے، دی سٹیٹس اور امریکا شامل ہیں۔ امریکا نام کا پہلا استعمال [[1507ء]] میں ہوا جب ایک جرمن نقشہ ساز نے گلوب بنا کر جنوبی اور شمالی امریکی براعظموں کو ظاہر کرنے کے لئے لفظ امریکا چنا۔
 
امریکاؤں کو [[کولمبس]] کے حوالے سے کولمبیا کے نام سے بھی جانا جاتا تھا اور [[بیسویں صدی]] کے شروع تک امریکا کے دارلحکومت کو کولمبیا بھی کہتے تھے۔ بعد ازاں اس کے استعمال کو ختم کیا گیا، لیکن ابھی بھی سیاسی طور پر کولمبیا کا نام استعمال ہوتا ہے۔ [[کولمبس]] ڈے امریکا اور دیگر ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہے جو [[کولمبس]] کیکے [[1492ء]] میں امریکی سرزمین پر اترنے کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔
 
ریاست ہائے متحدہ امریکا کو سب سے پہلے [[4 جولائی]] [[1776ء]] میں سرکاری طور پر اعلان آزادی میں استعمال کیا گیا۔ 15 نومبر 1777 کو دوسری براعظمی کانفرنس نے کنفیڈریشن کے آرٹیکل کو قبول کیا جس میں لکھا "The Stile of this Confederacy shall be 'The United States of America.'" تھا۔ اس نام کو درحقیقت تھامس پائن نے تجویز کیا تھا۔
119

ترامیم