"ریاست ہائے متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏سرزمین: املادرست کی گئی
(←‏نام: املادرست کی گئی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(←‏سرزمین: املادرست کی گئی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
ساحلی میدانوں سے ہٹ کر پیڈا ماؤنٹ کا علاقہ آتا ہے جو اپالانچیان پہاڑوں میں ختم ہوتا ہے جو شمالی کیرولائنا، ٹینیسی اور نیو ہمپشائر میں 6000 فٹ تک بلند ہیں۔ اپا لانچیز کی مغربی ڈھلوانوں پر میدان نسبتا ہموار ہیں اور گریٹ لیک اور مسی سیپی دریا جو دنیا کا چوتھا بڑا دریا ہے، موجود ہیں۔ دریائے مسی سیپی کے مغرب میں بنجر پہاڑ ہیں۔
 
گریٹ پلینز کے مغربی کنارے سے راکیپتھریلے پہاڑوں کا سلسلہ اچانک بلند ہوتا ہے اور شمال سے جنوب کی طرف پورے امریکا میں پھیل جاتا ہے اور اس کی بلندی کولوراڈو میں 14000 فٹ یعنی 4270 میٹر ہے۔ ماضی میں راکی پہاڑ اپنی آتش فشانی سرگرمیوں کی وجہ سے مشہور تھے لیکن آج صرف ایک علاقہ ایسا ہے جو آتش فشانی کے حوالے سے سرگرم ہے۔ یہ علاقہ ییلو سٹون پارک، وائیوادیء اوومنگ میں ہے اور اس سےاسے سپر والکینووالکانو کہتے ہیں۔
 
[[الاسکا]] میں بھی بہت سارے پہاڑی سلسلے موجود ہیں جن میں میک کینلی پہاڑ [[شمالی امریکا]] کا سب سے بلند پہاڑ ہے۔ [[الاسکا]] کے پورے علاقے میں آتش فشاں پائے جاتے ہیں۔
 
ہوائی کے جزائر منطقہ حارہ کے آتش فشانی جزائر ہیں جو 1500 میل یعنی 2400 کلومیٹر سے زیادہ جگہ پر پھیلے ہیں اور اس میں چھ بڑے اور درجن بھر چھوٹے جزائر بھی شامل ہیں۔
 
ہوائی کے جزائر منطقہ حارہ کے آتش فشانی جزائر ہیں جو 1500 میل یعنی 2400 کلومیٹر سے زیادہ جگہ پر پھیلے ہیں اور اس میں چھ بڑے اور درجن بھر چھوٹے جزائر بھی شامل ہیں
119

ترامیم