"اردو بازاد (دہلی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Jama Masjid, Delhi, watercolour, 1852.jpg|left|250px|thumb| 1852ء میں اردو بازار سے [[جامع مسجد، دہلی]] کا منظر]]
'''اردو بازار''' [[بھارت]] کے شہر [[دہلی]] کی [[جامع مسجد، دہلی|جامع مسجد]] کے قریب کی ایک گلی ہے۔<ref>http://olddelhiheritage.in/urdu-bazar/</ref> یہ پرانے زمانے میں دہلی کے [[پرانی دہلی|دیواری شہر]] کا سب سے اہم بازار تھا۔ شہنشاہ [[شاہجہان]] نے قلعہ معلّٰی دہلی کے قریب اردو بازار کے نام سے اس محلہ کو بسایا تھا۔ جہاں سرکاری کام کاج کے ملازم خاص کر فوجی لوگ آباد تھے۔ اسی نام سے یہ محلہ اب بھی موجود ہے۔ آجکل یہ اردو کتب کا ایک بڑا بازار ہے۔
 
[[1857ء]] کی [[جنگ آزادی ہند 1857ء|بغاوت]] کے بعد جب دہلی اجڑی تو [[اردو]] کے مشہور و معروف شاعر [[اسد اللہ خان غالب]] فرماتے ہیں ’’اردو بازار کو کوئی نہیں جانتا تھا تو کہاں تھی اردو۔ بخدا! دہلی نہ تو شہر تھا، نہ چھاؤنی، نہ قلعہ، نہ بازار‘‘۔