"ضلع جیکب آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مشہور شخصیات کا اضافہ
سطر 71:
 
جیکب آباد کا [[شہباز فضائی اڈہ]] [[پاک فضائیہ]] کے زیر انتظام ہے لیکن یہاں سے مسافر پروازیں بھی چلائی جاتی ہیں۔[[دہشت گردی کے خلاف جنگ]] میں [[امریکہ]] کے اتحادی کی حیثیت سے پاکستان سے یہ فضائی اڈہ امریکی افواج کے حوالے کیا ہے جنہوں نے [[جنگ افغانستان]] میں مخالفین کے ٹھکانوں کو نشانے بنانے اور اپنے فوجیوں کو رسد کی فراہمی کے لیے اس فضائی اڈے کا بھرپور استعمال کیا۔ آج بھی امریکی فوجی اہلکاروں اور ہوائی جہازوں کی بڑی تعداد اس اڈے پر موجود ہے۔
 
==مشہور شخصیات==
جیکب آباد سیاسی حوالے سے سندھ میں ایک ممتاز مقام رکھتا ہے اور یہاں سے تعلق رکھنے والی کئی سیاسی شخصیات اعلی سرکاری عہدوں پر فائز ہوئیں جن میں سے اہم درج ذیل ہیں:
*[[الٰہی بخش سومرو]] - سابق اسپیکر قومی اسمبلی
*[[محمد میاں سومرو]] - چیئرمین سینیٹ (بمطابق 2009ء)، سابق قائم مقام [[فہرست صدور پاکستان|صدر]] و نگراں [[فہرست وزرائے اعظم پاکستان|وزیر اعظم]]
*[[عبد الرزاق تھہیم]] - سابق جج سندھ ہائیکورٹ ، موجودہ وفاقی وزیر بلدیات (بمطابق 2009ء)
*[[اعجاز جکھرانی]] - موجودہ وفاقی وزیر صحت (بمطابق 2009ء)
*[[عبد الحفیظ شیخ]] - سابق وفاقی وزیر تجارت (بمطابق 2009ء)
*[[عبد الکریم گدائی]] - [[سندھی زبان]] کے معروف شاعر
 
{{سندھ کے اضلاع}}
[[زمرہ:ضلع جیکب آباد]]