"صلاح الدین ایوبی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:اشعری |
Xwpc (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 21:
[[ملف:Saladin_in_War.jpeg|thumb|صلاح الدین ایوبی]]
سلطان صلاح الدین یوسف بن ایوب [[ایوبی سلطنت]] (
== ابتدائی دور ==
سلطان صلاح الدین نسلاً [[کرد]] تھے اور 1138ء میں [[کردستان]] کے اس حصے میں پیدا ہوۓ جو اب عراق میں شامل ہے ۔ شروع میں وہ سلطان [[نور الدین زنگی]] کے یہاں ایک فوجی افسر تھے۔ مصر کو فتح کرنے والی فوج میں صلاح الدین بھی موجود تھے اور اس کے سپہ سالار [[شیر کوہ]] صلاح الدین کے چچا تھے۔ مصر فتح ہو جانے کے بعد صلاح الدین کو 564ھ میں [[مصر]] کا حاکم مقرر کردیا گیا۔ اسی زمانے میں 569ھ میں انہوں نے [[یمن]] بھی فتح کرلیا۔ نور الدین زنگی کے انتقال کے بعد صلاح الدین حکمرانی پر قابض ہوۓ۔
|