"مراد ثالث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: he:מוראט השלישי
م روبالہ ترمیم: mn:III Мурад; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Sultan_Murad_III.jpeg|thumb|left|سلطان مراد سوم]]
 
''مراد سوم ''(پیدائش: [[4 جولائی]] [[1546ء]]، وفات: [[15 جنوری]] [[1595ء]]) [[1574ء]] سے اپنی وفات تک [[سلطنت عثمانیہ]] کا حکمران رہا۔
مراد سوم ایک کمزور، عیش پرست و جاہ پسند حکمران تھا جو حرم کے زیر اثر تھا جہاں پہلے اس کی والدہ [[نور بانو]] اور پھر اس کی پسندیدہ بیوی [[صفیہ سلطان]] کا زور چلتا تھا۔ اس کے دور میں امور سلطنت چلانے میں اہم کردار معروف عثمانی صدر اعظم [[محمد صوقوللی پاشا]] کے ہاتھوں میں تھا جو [[اکتوبر]] [[1579ء]] میں اپنے قتل تک اس عہدے پر فائز رہے اور عثمانی سلاطین کی کمزوری کا اثر سلطنت پر نہ پڑنے دیا۔ مراد سوم کے دور میں [[ایران]] اور [[آسٹریا]] کے ساتھ کئی جنگیں لڑی گئیں۔ اس کا دور عثمانی معیشت اور اداروں کی تنزلی کا دورِ آغاز تھا۔
 
{{سانچہ:عثمانی سلاطین}}
سطر 30:
[[mr:मुराद तिसरा, ऑट्टोमन सम्राट]]
[[ms:Murad III]]
[[mn:Мурад III Мурад]]
[[nl:Murat III]]
[[ja:ムラト3世]]