"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م roboto aldono de: sh:Alhambra
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:ALHAMRA.PNG|align left|350px|thumb|الحمرا کا صحن یا ایوان؛ شجرالبلح (شجر کھجور) کی تشبہ سنگ مرمر کے بنے ایک سو چوبیس ستون اور درمیان میں فوارہ اسد، پسمنظر میں نظر آنے والی بالائی چھت (تصویر میں سیاہ یا سرمئی) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسلامی انداز سے ہٹانے کی خاطر ترمیم شدہ ہے [http://www.islamicarchitecture.org/] ]]
[[غرناطہ]] ([[اسپین]]) میں پہاڑی پرتعمیرپر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار [[مسجد|مسجدیں]] اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں‌غرناطہمیں [[‌غرناطہ]] کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کےزوالکے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے ۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔
 
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ 1213ء میں [[محمد ثانی]] نے اس کی بنیاد رکھی اور [[یوسف اول]] نے 1345ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگراردگرد بنے ہوئے ہیں۔ہیں اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
 
[[زمرہ:مسلم اسپین]]