"گندم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سہی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 15:
|}}
 
'''گندم''' دنیا بھر میں اگائی جانے والی [[فصل]] ہے۔ یہ [[گھاس]] کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق [[2007ء]] میں پوری دنیا کی [[گندم]] کی پیداوار تقریباًً 607 [[ملین]] [[قلع|ٹن]] رہی، جس کی رو سے یہ [[مکئی]] اور [[چاول]] کے بعد دنیا میں پیدا ہونے والی تیسری بڑی فصل ہے۔ [[گندم]] کا بیج خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اور اسے پیس کر [[آٹا]] تیار ہوتا ہے، جس سے [[روٹی]]، [[ڈبل روٹی]]، [[بسکٹ]]، [[کیک]]، [[دلیہ]]، [[پاستہ]]، [[نوڈل]] وغیرہ تیار ہوتے ہیں۔ گندم کے [[بیج]] کے [[خمیر]] سے [[نشاستہ]]، [[بیئر]]، [[شراب]] اور [[حیاتیاتی ایندھن]] بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔ [[گندم]] کے پودوں کا استعمال پالتو جانوروں کے [[چارہ|چارے]] کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />