"شاہ رخ خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
119.160.116.205 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2531062 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
سطر 20:
 
انہوں نے مشہور ٹی وی پروگرام ''کون بنے گا کروڑ پتی'' کی میزبانی کے فرائض بھی سرانجام دئے۔ فلم انڈسٹری میں ان کی خدمات کے لیے انہوں نے تیس نامزدگیوں میں سے چودہ فلم فیئر ایوارڈ جیتے ہیں۔ وہ اور [[دلیپ کمار]] ہی ایسے دو اداکار ہیں جنہوں نے فلم فیئر بہترین اداکار کا ایوارڈ آٹھ بار جیتا ہے۔ [[2005ء]] میں [[ہندوستان]] کی حکومت نے انہیں بھارتی سنیما کے فی ان کی شراکت کے لئے [[پدم شری]] سے نوازا۔ شاہ رخ خان   ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ پروڈکشن کمپنی اور انڈین پریمئر لیگ کی ٹیم ’کولکتہ نائٹ رائیڈز‘ کے مالک بھی ہیں ۔[[ویلتھ ریسرچ فرم ویلتھ ایکس]] کے مطابق کنگ خان پہلے سب سے امیر بھارتی اداکار بن گئے ہیں۔ فرم نے اداکار کی کل جایداد 3660 کروڑ روپے لگایا ہے۔''<ref>http://www.patrika.com/news/shahrukh-khan-now-makes-it-to-richest-indians-list/1027424</ref>
:FANS
:SHAHRUKH NAWAZ
:AHMAD SERFRAAZ
:ASIM ALI
:HANAN SHAHID
 
== ابتدائی زندگی ==