"معجم سلطانی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
 
== مواد ==
[[برٹش راج]] کے زمانہ میں [[ہندوستان]] کے تمام شہروں، قصبوں کو انگریزی حروفِ تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے۔ کتاب 24 جلدوں پر مشتمل ہے جبکہ پچیسویں جلد اشاریہ ہے۔[[1908ء]]، [[1909ء]] اور [[1931ء]] والے مطبوعہ نسخوں میں کتاب کی پہلی چار جلدیں دائرۃ المعارف (انسائیکلوپیڈیا) میں تشکیل دی گئیں تھیںتھیں، جن میں [[ہندوستان]] کا جغرافیہ، [[تاریخ]]، معیشت، ذراعت سے متعلق تفصیل سے لکھا گیا تھا۔ اِن تینوں طباعتی نسخوں (ایڈیشنز) میں شہروں سے متعلق تفاصیل کل 20 جلدوں میں لکھی گئی۔
 
== اشاعت ==