"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 130:
*[[18اگست]] [[2008ء]] : نیشنل براڈکاسٹنگ سروس کاافتتاح سابق وزیراطلاعات ونشریات [[شیری رحمان]] نے 18اگست 2008ء کوکیا۔
 
== تاریخی ورثہ ==
ریڈیوپاکستان کے پاس اپنے 'آواز خزانے' میں ایک مجموعہ موجودہے۔ جو پاکستان کے [[14اگست]] [[1947ء]]سے ایک آزاد قوم کے طور پر ابھرنے کے آغاز سے لے کراب تک کی کثیرالجہتی تاریخ اور ورثے کی نمائندگی کرتا ہے ۔
 
اس قومی آواز خزانے میں قائداعظم [[محمد علی جناح]] ،قائد ملت [[لیاقت علی خان]]،مادر ملت [[فاطمہ جناح]]،اور دوسرے قومی رہنماﺅں کی تقاریر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان دوست ممالک کے سربراہوں کی تقاریر بھی موجود ہیں جو گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران میں اکثر پاکستان آتے جاتے رہے ہیں۔
یہ ثقافتی مجموعہ پاکستانی موسیقی کی [[گلگت]] [[بلتستان]] ،آزادجموں کشمیر،[[خیبرپختونخوا]]،[[پنجاب]] ،[[سندھ]] اور [[بلوچستان]] اور ملک کے مختلف حصوں میں بولی جانے والی زبانوں سے حاصل ہونے والے نادر نمونوں پر مشتمل ہے ۔ ہزاروں ادبی پروگرام، مشاعرے ،ڈرامے اور دستاویزات بھی محفوظ ہیں ۔
 
ریڈیو پاکستان اپنے اس مجموعے کو یو ٹیوب چینل جس کانام ‚‚[http://www.youtube.com/radiopakistanonline ریڈیو پاکستان آن لائن] ،،ہے ، کے ذریعے عوام تک رسائی دیتا ہے ۔
اس چینل کامقصد پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں اصل حقیقت سے روشناس کرانا ہے ،جووادی سندھ ،گندھارا تہذیب اور اسلام کے بردبار اور پرامن ورثے کے نگہبان ہیں
 
== حوالہ جات ==
<references/>
{{حوالہ جات}}
 
{{ریڈیو پاکستان|state=collapsed}}
سطر 148 ⟵ 149:
[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریاستی ادارے]]
[[زمرہ:ٹیلی ویژن]]
[[زمرہ:فہرستیں]]
[[زمرہ:پاکستان کے نشریاتی ادارے]]
[[زمرہ:ریڈیو پاکستان]]