"چاند بی بی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
انتقال: 1599ء
 
[[حسین نظام شاہ]] [[احمد نگر]] دکن کی لڑکی تھی۔ مروجہ علوم کی تکمیل کے بعد سپہ گری کی تربیت حاصل کی۔ اس کی شادی [[علی عادل شاہ]] مردان والیے بیجاپور سے ہوئی۔ باوجود پردہ نشین ہونے کے جب کبھی میدان جنگ میں آتی تو بڑے بڑے شیر مردوں کا پتہ پانی کر دیتی ۔ [[اکبر اعظم]] نے شہزادہ[[ مراد]] کو احمد نگر کی تسخیر کے لیے بھیجا لیکن شیردل خاتون نے اس کو 1595ء میں بے نیل مرام واپس ہوجانے پر مجبور کر دیا۔ دوسرے سال [[دانیال]] فوج سے گوداوری کے کنارے پر زبردست مقابلہ کیا۔ بالآخر 1598ء میں اکبر مقابلے پر آیا۔ احمد نگر کے قلعدار حمید خاں کی سازش اور غداری کی وجہ سے سپاہیوں نے اس بہادر خاتون کو محل کے اندر گھس کر بے خبری میں قتل کر دیا اور 1400ء1600ء میں اکبر کا قبضہ احمد نگر پر ہوگیا۔
 
[[Category:سوانح حیات]]