"صوبہ الباسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: an, bg, cs, de, es, eu, fr, ga, it, ja, lad, nl, no, pl, pt, ru, sk, sq, sv, vi, zh
م روبالہ جمع: hr:Elbasanski okrug; cosmetic changes
سطر 1:
صوبہ الباسان (البانوی: Elbasan) [[البانیہ]] کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام [[الباسان]] ہے۔ اس کے اضلاع میں [[ضلع الباسان|الباسان]]، [[ضلع گرامش|گرامش]]، [[ضلع لیبراژد|لیبراژد]] اور [[ضلع پچین|پچین]] شامل ہیں۔ مشہور شہروں میں گرامش، الباسان، پچین وغیرہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 3,43,959 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 3278 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 105 فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہ ایک سرحدی صوبہ ہے اور مشرقی سرحد مقدونیہ کے ساتھ ملتی ہے۔ اضلاع کی تعداد کے حساب سے یہ البانیا کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ شامل مغرب میں [[صوبہ تیرانا]] واقع ہے۔
== متعلقہ مضامین ==
* [[البانیا]]
* [[البانیا کے صوبے]]
[[زمرہ:البانیا کے صوبے]]
 
سطر 14:
[[fr:Comté d'Elbasan]]
[[ga:Contae Elbasan]]
[[hr:Elbasanski okrug]]
[[it:Prefettura di Elbasan]]
[[lad:פריפיקטורה דה אילבאסאן]]