"تھمپو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ie:Thimphu
م روبالہ ترمیم: dz:ཐིམ་ཕུགུ; cosmetic changes
سطر 1:
[[تصویر:Thimphu from the south 080907.JPG|thumb|300px|left|تھمپو کا جنوبی منظر]]
تھمپو [[بھوٹان]] کا دارالخلافہ ہے جس میں مضافاتی [[وادی]] بھی شامل ہے۔ [[ضلع تھمپو]] کی آبادی 98676 نفوس پر مشتمل ہے اور بھوٹان کا عظیم ترین شہر بھی ہے۔ [[سطح سمندر]] سے اس کی بلندی 2320 [[میٹر]] ہے۔<br />
== جائزہ ==
[[1961ء]] میں تھمپو کو باقاعدہ [[شہر]] تصور کیا گیا اور اسے بھوٹان کا [[دارالحکومت]] بنا دیا گیا۔ 1960ء سے پہلے تک تھمپو ایک چھوٹا قصبہ تھا جس کو [[شاہ جگ مے دورجے]] نے اس کو ترقی دے کر قدیم دارالحکومت [[پوناکھا]] سے تبدیل کر دیا۔<br />
یہ شہر وقت کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتا گیا اور آج یہ [[دریائے وانگ چو]] کے مغربی جانب موجود ہے، یہاں سرکاری دفاتر موجود ہیں۔ اس وادی میں آبادی تیزی سے بڑھی ہے اور شہر کے مرکز کو تقریباً نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ شہری علاقے کے ساتھ ساتھ مضافاتی دیہی علاقے نے بھی اس دوران خاطر خواہ ترقی کی ہے۔ یہاں کا سب سے اہم مقام [[نورزن لین]] ہے جہاں دکانیں، ریستواں، تجارتی مراکز اور عوامی تعمیرات ہیں۔<br />
سطر 24:
[[da:Thimphu]]
[[de:Thimphu]]
[[dz:ཐིམ་ཕུཐིམ་ཕུགུ]]
[[et:Thimphu]]
[[es:Timbu]]