"قانون لینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م روبالہ محو: en:Lenz’s law; cosmetic changes
سطر 2:
 
اگر ایک طاقتور مقناطیسی میدان میں ایک دھاتی سکہ گرایا جائے تو اسکے گرنے کی رفتار ہلکی ہو جاتی ہے کیونکہ مقناطیسی میدان میں حرکت کرتے ہوئے سکہ میں پیدا ہونے والی [[برقی رو]] لینز کے قانون کے مطابق حرکت کی مخالفت کرتی ہے(اور سکہ گرم بھی ہو جاتا ہے) دیکھیئے * [http://youtube.com/watch?v=fxC-AEC0ROk آہستہ نیچے گرنا].<br />
اسی طرح اگر ایک مقناطیس کو کسی تانبے پیتل یا ایلومینیم کی عمودی کھڑی نلکی کے اندر گرایا جائے تو وہ بہت آہستہ نیچے گرتا ہے [http://www.youtube.com/watch?v=kU6NSh7hr7Q&NR=1 دیکھیئے]
 
 
==مزید دیکھیئے==
* [[برقی رو]]
* [[قانون اوہم]]
* [[کولمب]]
* [[اسکن ایفکٹ]]
 
 
 
[[en:Lenz’s law]]
[[زمرہ:برقیات]]
[[زمرہ:برقناطیسیت]]