"قومی شاہراہ 5" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Fkehar (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3:
قومی شاہراہ، نیشنل ہائی وے یا [[این-5]] ([[N-5]]) بھی کہا جاتا ہے، [[پاکستان]] کی اہم شاہراہ ہے جو [[کراچی]] سے [[افغانستان]] کی سرحد پر واقع قصبے [[طورخم]] تک جاتی ہے۔ اس شاہراہ کا بیشتر حصہ [[دریائے سندھ]] کے مشرقی کناروں پر واقع ہے، البتہ اس کا آغاز دریا کے مغربی حصے سے ہوتا ہے اور یہ پہلی بار [[کوٹری]] کے مقام پر دریائے سندھ کے عبور کرتی ہے۔
1756 [[کلومیٹر]] طویل یہ شاہراہ کراچی کے ساحلی شہر سے شروع ہوتی ہوئی سندھ کے [[ضلع حیدرآباد|حیدرآباد]]، [[ضلع نوشہرو فیروز|نوشہرو فیروز]] اور [[ضلع خیرپور|خیرپور]] کے اضلاع سے گزرتی ہوئی پنجاب میں داخل ہوتی ہے جہاں یہ [[ضلع ملتان|ملتان]]، [[ضلع ساہیوال|ساہیوال]]، [[ضلع لاہور|لاہور]]، [[ضلع گوجرانوالہ|گوجرانوالہ]]، [[ضلع گجرات|گجرات]]، [[ضلع جہلم|جہلم]] اور [[ضلع راولپنڈی|راولپنڈی]] کے اضلاع سے گزرتی ہے۔ راولپنڈی سے یہ مشرق کی جانب موڑ کھاتی ہوئی [[دریائے سندھ]] عبور کر کے ایک مرتبہ پھر دریائے سندھ کے مغربی کناروں پر پہنچتی ہے جہاں یہ [[اٹک خورد]] سے گزرتے ہوئے صوبہ [[سرحد]] میں داخل ہو جاتی ہے جہاں [[ضلع نوشہرہ|نوشہرہ]] اور [[ضلع پشاور|پشاور]] سے ہوتی ہوئی طورخم کے سرحدی قصبے پہنچتی ہے۔ اس شاہراہ کے کل 1756 کلومیٹر میں سے 1021 کلومیٹر پنجاب، 671 کلومیٹر سندھ اور 127 کلومیٹر سرحد میں واقع ہے۔ [[مقتدرہ قومی
پنجاب کے چند علاقوں میں اسے [[جی ٹی روڈ]] (گرینڈ ٹرنک روڈ) بھی کہا جاتا ہے لاہور سے ملتان اور لاہور سے پشاور جانے والی یہ سڑک عام طور پر جی ٹی روڈ کہلاتی ہے۔
|