"ریاض" کے نسخوں کے درمیان فرق

50 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
م
روبالہ جمع: bo:རིས་ཡག; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: yo:Riyadh)
م (روبالہ جمع: bo:རིས་ཡག; cosmetic changes)
[[imageتصویر:Riyadh_city.jpg|frame|left|ریاض، سعودی عرب]]
 
 
ریاض مملکت [[سعودی عرب]] کا [[دارالحکومت]] اور سب سے بڑا [[شہر]] ہے جو علاقہ [[ نجد]] کے [[صوبہ الریاض]] میں واقع ہے۔ [[2005ء]]، سعودی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ریاض شہر کی آبادی بیالیس لاکھ ساٹھ ہزار ہے جو سعودی عرب کی کل آبادی کا 20 [[فیصد]] ہے۔
 
 
شہر کو 17 انتظامی میونسپلٹیوں میں تقسیم کیا گیا ہے جو مرکزی ریاض میونسپلٹی اور [[ریاض ڈویلپمنٹ اتھارٹی]] کے تحت کام کرتی ہیں جسکا سربراہ صوبہ ریاض کا [[گورنر]] ہوتا ہے۔ ہر میونسپلٹی اپنے علاقہ کے انتظامات کی زمہ دار ہے، اور ان میں سے ہے علاقہ اپنی سی خصوصیات رکھتا ہے۔ ان میں سے چند ایک اہم علاقہ درج ذیل ہیں۔
 
* [[البتاہ]] شہر کا مرکز ہے، اور شہر کا قدیم طرین علاقہ ہے، اور یہاں ہی [[قصرالمسمک]] واقع ہے جو انیسویں صدی عیسوی میں حکمران [[السعود]] خاندان کی رہائش گاہ رہا۔ یہ سیاحوں کی لیے خاص کشش لیے ہوۓ ہے، اسکے علاوہ مغرب میں ریاض کا [[عجائب گھر]] واقع ہے۔
 
* [[اولایا]] ڈسٹرک شہر کا روح رواں ہے جو شہر کا صنعتی اور رہائشی علاقہ کہا جا سکتا ہے۔ جو خریداری و تفریح کے مواقع لیے ہوۓ ہے۔
 
* [[سفارتی علاقہ]] (Diplomatic Quarter or DQ) غیر ملکی سفارتخانوں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ اسکے علاوہ یہاں موجود باغوں اور کھیل کے میدانوں کی وجہ سے اسکو شہر کا سر سبز و شاداب علاقہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ علاقہ اسلامی دنیا کے لیے ایک شہر نمونہ کے طور پر ہے۔
 
* [[قصرالحکم]] وہ علاقہ ہے جہاں اسی نام کا انصاف محل موجود ہے جہاں گورنر عام لوگوں سے ملتا ہے اور انکے مسائل سن کر حل کے لیے احکمات جاری کرتا ہے۔ یہ علاقہ بھی اپنی قدیم عمارتوں کی وجہ سی خاصی شہرت رکھتا ہے۔
 
* [[الخوبار]] زیادہ تر غیر ملکی تارکین وطن کا پسندیدہ علاقہ ہے۔
 
* [[الدرا]] کا علاقہ کاروباری مراکز اور روائتی عمارتوں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے اور یہاں ہی مشہور زمانہ شاہی محل [[الموئکلہ]] واقع ہے۔
 
* [[صلاح الدین]] کا علاقہ اپنے کاروباری مراکز اور ہوٹلوں کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں سے بھرا رہتا ہے۔
 
== اہم عمارات ==
 
* [[ریاض ٹی وی ٹاور]] 170 [[میٹر]] بلند [[ ٹیلیویژن]] کا نشریاتی مینار ہے جو [[1978ء]] سے [[1981ء]] کے درمیان تعمیر کیا گیا۔
* [[الفیصلیا مرکز]] بلند و بالا عمارات میں سے پہلی تعمیر ہے جو اب شہر کی دوسری سب سے اونچی عمارت ہے۔ عمارت کے اوپر گیند نما گنبد بنایا گیا ہے جسکے اندر ریٹورینٹ ہے اور نیچے والی منزلوں میں بین الاقوامی معیار کا خریداری مرکز بنایا گیا ہے۔
* [[برج المملکہ]] یا [[کنگڈم سینٹر]] [[سعودی عرب]] کی موجودہ سب سے اونچی عمار ت ہے۔
* [[الراجی ٹاور]] زیر تعمیر ہے جو [[2009ء]] میں مکمل ہونے کے بعد سعودی عرب کی سب سے اونچی عمارت ہو گا۔
* [[شاہ خالد بین الاقوامی ائر پورٹ]] یا [[کنگ خالد انٹرنیشنل ائر پورٹ]]
* [[شاہ فہد سٹیڈیم]] یا [[کنگ فہد اسٹیڈیم]]
* [[قصرالمسمک]]
* [[شاہ الحکم]] یا [[قصرالحکم]]
* [[دیرا چوک]]، [[دیرا مسجد]] کے سامنے وہ جگہ ہے جہاں مجرموں کا سر کاٹ کر جدا کیا جاتا ہے۔
 
== خارجی ربط ==
 
* [http://www.arriyadh.com/en ریاض کی خبروں، تصویروں اور تاریخ کی ویب سائٹ]
 
* [http://www.saudinf.com/main/a81.htm سعودی عرب کی تاریخ کے متعلق ویب سائٹ]
* [http://www.toursaudiarabia.com/riyadh.html ریاض، سعودی عرب کی سیاحت]
* [http://www.riyadh.gov.sa/en_default.asp ریاض کی بادشاہت]
 
 
[[bn:রিয়াদ]]
[[be-x-old:Рыяд]]
[[bo:རིས་ཡག]]
[[bs:Rijad]]
[[br:Riyadh]]
57,578

ترامیم